کرونا وائرس سے پاکستان میں پہلے صحافی کی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلے صحافی کی موت ہوئی ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی سے تعلق رکھنے والے عبدالرشید بھٹی کی کرونا وائرس سے موت ہوئی ہے ، وہ اے پی پی ایمپلائیز یونین کے سابق صدر بھی رہ … کرونا وائرس سے پاکستان میں پہلے صحافی کی موت پڑھنا جاری رکھیں