کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ میں تبلیغی جماعت کے ساتھ آئے غیر ملکی شخص کی کرونا وائرس سے موت ہو گئی ہے خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر کے محکمہ ہیلتھ کے حکام نے مریض کے جاں‌بحق ہونے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے شہری شمالی افریقی … کرونا وائرس، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص کی ہوئی موت پڑھنا جاری رکھیں