کرونا کی آڑ میں ہم پر مقدمے، اس کا سب سے پہلا پرچہ تو عمران خان پر ہونا چاہیے،خواجہ آصف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لئے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی قیادت میں سیالکوٹ سے قافلہ گوجرانوالہ کے لئے روانہ ہو چکا ہے ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ کا جلسہ بھرپور لگے … کرونا کی آڑ میں ہم پر مقدمے، اس کا سب سے پہلا پرچہ تو عمران خان پر ہونا چاہیے،خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں