کرپشن کے انکشافات پر سروسز ہسپتال انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار،نواز شریف کو فرارکروانے کے سوال پر نہ دیا جواب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سروسز ہسپتال لاہور کی انتظامیہ نے کرپشن کی خبریں سامنے آنے پربوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے،انتظامیہ نے پریس کانفرنس تو کر ڈالی البتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے باہر جانے کے حوالہ سے سوالوں کے جواب نہ دے سکے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس سروسز میں تو … کرپشن کے انکشافات پر سروسز ہسپتال انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار،نواز شریف کو فرارکروانے کے سوال پر نہ دیا جواب پڑھنا جاری رکھیں