عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہورعمر شیخ نے موٹر وے پر زیادتی کیس میں متاثرہ خاتون سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی ہے۔ عمر شیخ کا کہنا تھا کہ میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔ اپنی بہنوں بھائیوں اور سوسائٹی سے … عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں