COVID19 کی جگہ #Modi_19 نے لے لی

دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک وائرس کورونا وائرس کوویڈ 19 کی جگہ ٹویٹر ٹرینڈ پر مودی 19 نے لے لی باغی ٹی وی : بھارتی وزایراعظم مودی کی مسلمانوں اور اسلام سے دشمنی اور نفرت کسی سے بھی چھپی نہیں ہے مودی کے اسلام مخالف اور مسلمان دشمن پالیسیوں اور بھارت اور کشمیری مسلمانوں … COVID19 کی جگہ #Modi_19 نے لے لی پڑھنا جاری رکھیں