کوویڈ 19سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے پیش نظر لیموں پانی پینے کے فوائد

خوش ذائقہ لیموں کے بے شمار فوائد ہیں، سٹرس ہونے کی وجہ سے اس میں وٹامن سی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس کے باعث انسانی صحت کے لیے اس کا استعمال نہایت صحت بخش اور مفید ہے ماہرین کے مطابق وٹامن سی کے استعمال سے انسان کئی انفیکشن اور وائرل سے بچ جاتا ہے … کوویڈ 19سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے پیش نظر لیموں پانی پینے کے فوائد پڑھنا جاری رکھیں