سی پیک بہت اہم، کوئی پروجیکٹ رکنا نہیں،قرضے سے بہتر ہے سرمایہ کار لے کر آئیں،عاصم سلیم باجوہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں احکامات تھے سی پیک ہمارے لیے بہت اہم ہے، اسکاکوئی پروجیکٹ رکنا نہیں عاصم سلیم باجوہ نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر کےساتھ بیٹھ کر 100 سےزائد پروجیکٹس سائن کیے، … سی پیک بہت اہم، کوئی پروجیکٹ رکنا نہیں،قرضے سے بہتر ہے سرمایہ کار لے کر آئیں،عاصم سلیم باجوہ پڑھنا جاری رکھیں