سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا ویژن تھا،پی ٹی آئی نے دو سال میں تباہی مچائی،مرتضیٰ وہاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے 2 سال تک تباہی مچائی، مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اگست2018سے اب تک کا موازنہ کرنا چاہتا ہوں،اگست2018میں 20کلو آٹا 778روپے تھا،آج 20کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے سے بڑھ گئی ہے،اگست2018میں … سی پیک پیپلزپارٹی حکومت کا ویژن تھا،پی ٹی آئی نے دو سال میں تباہی مچائی،مرتضیٰ وہاب پڑھنا جاری رکھیں