کرسمس پر زہریلی شراب تیار ،فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ہدایت پر کرسمس پر زہریلی شراب تیار اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ایس ڈی پی او گلبرگ عامر عباس کی زیر نگرانی گلبرگ سرکل کی کارروائیاں جاری ہیں، گلبرگ پولیس نے کارروائی کی ہے اور03 شراب فروش گرفتار کر لئے، گرفتار ملزمان میں جمیل،ذوہیب … کرسمس پر زہریلی شراب تیار ،فروخت کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری پڑھنا جاری رکھیں