سنتھیا کے خلاف ایکشن کب ہوگا؟ وہ کیوں اور کس حیثیت میں پاکستان رہائش پذیر ہے؟ سینیٹر سحر کامران

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران نے امریکی شہری خاتون سینتھیا جو اسلام آباد میں مقیم ہیں کے بارے میں پاکستان کے دفتر خارجہ،سیکیورٹی اور عسکری اداروں سے اہم سوال کئے ہیں سحر کامران نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ سینتھیا ڈی رچی … سنتھیا کے خلاف ایکشن کب ہوگا؟ وہ کیوں اور کس حیثیت میں پاکستان رہائش پذیر ہے؟ سینیٹر سحر کامران پڑھنا جاری رکھیں