سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، مفتی عبدالقوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مفتی عبد القوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مقیم امریکی بلاگر سنتھیا رچی نے ان سے ملاقات … سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، مفتی عبدالقوی پڑھنا جاری رکھیں