سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزمان کے خلاف ملک بھر میں بڑے پیمانے پر کاروائیاں شروع کر دیں سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے میں ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی ہدایت پر خصوصی چائلڈ پورنو گرافی سیل کا قیام … سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں