سینتھیا نے سنگیں الزامات لگائے ہیں،تفتیش کی ضرورت ہے،عدالت کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ویزہ نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی، وکیل سنتھیا ڈی رچی نے عدالت میں کہا کہ سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ کے مطابق سنتھیا رچی کسی بھی غیر … سینتھیا نے سنگیں الزامات لگائے ہیں،تفتیش کی ضرورت ہے،عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں