سینتھیا پر مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ محفوظ کر لیا،عمران فیروز ملک نےمقدمہ اندراج سے متعلق سیشن جج کا فیصلہ پڑھ … سینتھیا پر مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں