سینتھیا کی جانب سے سنگین نوعیت کے الزامات،تحقیقات ضروری ہیں،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست منظور کر کے ماتحت عدالت میں ریمانڈ بیک کر دی، گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارت داخلہ کو درخواست پر 3 … سینتھیا کی جانب سے سنگین نوعیت کے الزامات،تحقیقات ضروری ہیں،عدالت پڑھنا جاری رکھیں