دفتر خارجہ آواز اٹھا رہا ہے، کشمیر جا کر لڑ نہیں سکتا، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ کی بریفنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالہ سے دفتر خارجہ آواز اٹھا رہا ہے ، خود جا کر نہیں لڑ سکتا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ولید اقبال کی زیر … دفتر خارجہ آواز اٹھا رہا ہے، کشمیر جا کر لڑ نہیں سکتا، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ کی بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں