ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار کر لئے گئے تھانہ رائےونڈ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو درندگی کا نشانہ بنانے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار کئے گئے ہیں،سجاد اور قاسم نامی ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کے … ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک صفت درندے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں