دریا پر سیر کے لیے آنیوالے 5 بچے ڈوب گئے

پشاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، دریا خیالی میں 5 بچے ڈوب گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، پشاور کے دریائے خیالی میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے، پولیس کے مطابق بچوں کے ڈوبنے کی اطلاع ملنے پرریسکیو حکام … دریا پر سیر کے لیے آنیوالے 5 بچے ڈوب گئے پڑھنا جاری رکھیں