دیپیکا پڈوکون کا حملے کے خلاف جے این یو طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی

بالی وڈ کی نامور اداکارہ دپیکا پڈوکون گزشتہ روز بھارت کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی پہنچیں جہاں انہوں نے بھارتی انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی اوردیپیکا کی موجودگی میں ہم لے کے رہیں آزادی کے نعرے گونجتے رہے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی … دیپیکا پڈوکون کا حملے کے خلاف جے این یو طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی پڑھنا جاری رکھیں