دیوانی مقدمات کا فیصلہ کتنے عرصے میں ہو گا؟ وفاقی وزیر قانون نے بتا دیا

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ 72 سال کے آرکائیو کی ایپ تیار کی گئی ہے جس کا وزیراعظم افتتاح کریں گے ،اسٹینڈنگ کمیٹی نےسول پروسیجرترمیمی بل منظورکرلیا ہے اپوزیشن کے کم از کم 3ارکان نے ترمیمی بل کی حمایت کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق … دیوانی مقدمات کا فیصلہ کتنے عرصے میں ہو گا؟ وفاقی وزیر قانون نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں