روسی دفاعی نظام ایس 400 ، ترکی کے بعد دیگر ممالک بھی حصول کے خواہاں

ترکی کی جانب سے روسی ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کے بعد دنیا کے دیگر ممالک بھی روسی دفاعی نظام خریدنے میں‌دلچسپی لینے لگے تفٍصیلات کے مطابق حال ہی میں ترکی نے روس کا تیار کردہ فضائی دفاعی نظام’ایس 400′ خرید کیا تو اس پرمغربی ملکوں بالخصوص امریکا اور بعض یورپی ممالک کی طرف … روسی دفاعی نظام ایس 400 ، ترکی کے بعد دیگر ممالک بھی حصول کے خواہاں پڑھنا جاری رکھیں