ایف اے ٹی ایف پرحمایت کے بدلے نیب قوانین میں ترمیم کا مطالبہ تھا:وزیراعظم کا انکشاف

اسلام آباد :ایف اے ٹی ایف پرحمایت کے بدلے نیب قوانین میں ترمیم کا مطالبہ تھا:وزیراعظم کا انکشاف،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹریودیتے ہوئے کہاکہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پراپوزیشن نے پاکستان کوبڑا بلیک میل کرنےکی کوشش کی عمران خان نے کہا کہ ایک طرف پاکستان … ایف اے ٹی ایف پرحمایت کے بدلے نیب قوانین میں ترمیم کا مطالبہ تھا:وزیراعظم کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں