ڈینئل پرل قتل کیس،امریکہ کا اظہار تشویش، نظر ثانی درخواست دائر

ڈینئل پرل قتل کیس،امریکہ کا اظہار تشویش، نظر ثانی درخواست دائر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت نے نظرثانی درخواست دائر کردی، نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کے 28 جنوری فیصلے کیخلاف دائر کی گئی، نظر ثانی درخواست مٰں عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت اپنے فیصلے … ڈینئل پرل قتل کیس،امریکہ کا اظہار تشویش، نظر ثانی درخواست دائر پڑھنا جاری رکھیں