امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ ، ڈینئل پرل کیس میں سندھ ہائیکورٹ فیصلے کےخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی عدالت نے مقدمے کی سماعت مقرر کرنے کےلیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا،سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی سندھ حکومت کی استدعا مسترد کر دی جسٹس منظور احمد … امریکی صحافی ڈینئل پرل کیس، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی استدعا کی مسترد پڑھنا جاری رکھیں