ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 44 ہزار،66 جانبحق ہوگئے

اسلام آباد:پاکستان میں وبائی شکل اختیار کرنے والے وائرس ڈینگی نے جو تباہیاں پھیلائی ہیں‌ان کا سلسلہ ابھی تک جاری و ساری ہے، اطلاعات کے مابق این ایچ آئی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ڈٰینگی کے مریضوں کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ ملک میں ڈینگی سے اب تک … ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 44 ہزار،66 جانبحق ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں