غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی اورغیرملکی تنظیموں کے نمائندوں نے جورا سیکٹر کا دورہ کیا ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے وفد کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر بریفنگ دی،غیرملکی سفیروں کو بھارت کی اشتعال انگیزیوں کے باعث نقصان سے آگاہ کیا گیا،بریفنگ میں بتایا … غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں