ڈی جی صاحب، آپ کے تفتیشی افسر کو کچھ پتہ نہیں ہوتا، عدالت کا ڈی جی نیب سے مکالمہ

سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زائد نئے ریفرنس کے معاملے پر سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شرجیل میمن ریفرنس میں دو کاروباری افراد کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ،ڈی جی نیب بریگیڈیئرریٹائرڈ فاروق اعوان سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، عدالت نے کہا ڈی جی … ڈی جی صاحب، آپ کے تفتیشی افسر کو کچھ پتہ نہیں ہوتا، عدالت کا ڈی جی نیب سے مکالمہ پڑھنا جاری رکھیں