ڈی جی ایکسائز صالحہ سعید کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر مزید دلائل طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ڈی جی ایکسائز صالحہ سعید کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل مانگ لیے، جسٹس جواد الاحسن نے کہا کہ ہر درخواست پر نوٹس جاری نہیں کر سکتے ،لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی … ڈی جی ایکسائز صالحہ سعید کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر مزید دلائل طلب پڑھنا جاری رکھیں