ڈائٹنگ کے دوران پروٹین اور فائبر کا استعمال انتہائی مفید

پروٹین اور فائبر کا استعمال: ڈائیٹنگ کے دوارن ناشتے اور کھانے کے وقت پروٹین اور فائبر پرمشتمل غذاوں کا استعمال کریں تاکہ نظام۔انہضام کا رمل۔سست ہو جائے اور آپ کواپنا پیٹ بھرا ہوا محسوس ہو اسطرح بے وقت بھوک محسوس نہیں ہوگی اگر آپ ایک پیالہ بند گوبھی یا پھول گوبھی میش کر کے کھائیں … ڈائٹنگ کے دوران پروٹین اور فائبر کا استعمال انتہائی مفید پڑھنا جاری رکھیں