توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،دفاعی شہادت پیش کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا مسترد

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کے مقدمے کی سماعت ہوئی انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج راجہ جواد عباس حسن نے مقدمے کی سماعت کی،مدعی مقدمہ حافظ احتشام احمد ذاتی طور پر عدالت میں … توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ،دفاعی شہادت پیش کرنے کے لئے مزید مہلت کی استدعا مسترد پڑھنا جاری رکھیں