ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی کیوں؟،عدالت کا برہمی کا اظہار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی عدالت نے 5 نومبر کو وفاقی حکومت، اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے سے تفصیلات طلب کرلیں، عدالت نے استفسار کیا کہ دور حاضر میں ڈیجیٹل کرنسی جیسی جدید ٹیکنالوجی سے فوائد کیوں نہیں … ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی کیوں؟،عدالت کا برہمی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں