آرمی ایکٹ میں ترمیم نہیں‌کررہے، ریویو کرنا ہرکیس کا آئینی حق ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:آرمی ایکٹ کے حوالےسے حامد میر اور کئی دوسرے اینکرز کی طرف سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈہ کو یکسرمستردکرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نےکہا ہےکہ ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں ہے،پراپیگنڈہ کرنے والوں کے یہ بتادینا چاہتے ہیں کہ کسی بھی کیس پرنظرثانی کا آئنی حق مجرم کو بھی ہے اور عدالت کو بھی حاصل ہے … آرمی ایکٹ میں ترمیم نہیں‌کررہے، ریویو کرنا ہرکیس کا آئینی حق ہے، ترجمان پاک فوج پڑھنا جاری رکھیں