کرونا وائرس کا توڑ؛خون کے بدلے خون،ڈاکٹروں نے امید وابستہ کرلی

بیجنگ:کرونا وائرس کا توڑ؛خون کے بدلے خون،ڈاکٹروں نے امید وابستہ کرلی ،اطلاعات کےمطابق چینی ماہرین نے ناول کورونا وائرس کے حملے کے بعد صحت یاب ہوجانے والے افراد سے کہا ہے کہ وہ اپنا خون عطیہ کریں تاکہ اس بیماری میں مبتلا مریضوں کو بھی افاقہ ہوسکے۔ واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں … کرونا وائرس کا توڑ؛خون کے بدلے خون،ڈاکٹروں نے امید وابستہ کرلی پڑھنا جاری رکھیں