ڈاکیومینٹری دی پولیٹیکس آف کلائمٹ چینج کا ٹریلر ریلیز

پاکستانی فلم ساز شہزاد حمید موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر مبنی نئی ڈاکیومنٹری فلم پر کام کررہے ہیں یہ ڈاکومینٹری 3 گھنٹوں پر محیط ہے شہزاد حمید نے اس فلم کے حوالے سےایک انٹر ویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اس ڈاکومینٹری کے لئے آسٹریلیا کے کوئلے، پاکستان میں ہمالیہ سے متعلق … ڈاکیومینٹری دی پولیٹیکس آف کلائمٹ چینج کا ٹریلر ریلیز پڑھنا جاری رکھیں