بھٹوکی نگری میں کمسن بچے پر7 کتوں کا حملہ، منہ کھا گئے

لاڑکانہ: بھٹو کے شہر لاڑکانہ میں کتوں کے کاٹے کا کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق 6 سے 7 کتوں نے کمسن بچے پر حملہ کیا اور اس کا منہ کھا گئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں آوارہ کتوں کی روک تھام نہ کیے جانے کے سبب کتے کے کاٹے کا ایک … بھٹوکی نگری میں کمسن بچے پر7 کتوں کا حملہ، منہ کھا گئے پڑھنا جاری رکھیں