دوہری شہریت والوں کو کابینہ کا حصہ کیوں اور کس قانون کے تحت بنایا گیا ؟ شیری رحمان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ 19 غیر منتخب کابینہ ارکان میں 4 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں، شیری رحمان کا کہنا تھا کہ دوہری شہریت کا حامل شخص رکن پارلیمان نہیں بن سکتا، دوہری شہریت والوں کو کابینہ کا حصہ … دوہری شہریت والوں کو کابینہ کا حصہ کیوں اور کس قانون کے تحت بنایا گیا ؟ شیری رحمان پڑھنا جاری رکھیں