دوران ڈکیتی دکاندار کو گولی مارنے پر شہریوں نے ڈاکوؤں کے ہاتھ کاٹ دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں شہریوں نے اپنی عدالت لگا لی، ڈاکو کا ہاتھ کاٹ دیا مظفر گڑھ میں کلر والی کے قریب شہریوں نے ڈاکوؤں کے ہاتھ کاٹ دئیے ،ڈاکوؤں نے دکاندار کی ٹانگ میں گولی ماری،جس پر شہری مشتعل ہو گئے اور ڈاکووں کو پکڑ … دوران ڈکیتی دکاندار کو گولی مارنے پر شہریوں نے ڈاکوؤں کے ہاتھ کاٹ دیئے پڑھنا جاری رکھیں