دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام میں دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار کر لی گئی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا پولیس ترجمان کے مطابق ملزمہ نگینہ زوجہ محمد اشرف محرم الحرام میں مجلسوں کے دوران عورتوں کے کانوں سے زبر دستی بالیاں … دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار پڑھنا جاری رکھیں