دوہری شہریت کے حامل باقی کابینہ اراکین کب استعفیٰ دیں گے؟ خواجہ سعد رفیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دو معاون خصوصی کی جانب سے استعفے آنے کے بعد ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں آ گئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ دوسروں کے اقاموں پر انگلیاں اٹھانے … دوہری شہریت کے حامل باقی کابینہ اراکین کب استعفیٰ دیں گے؟ خواجہ سعد رفیق پڑھنا جاری رکھیں