دوسرے مرحلے میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این سی او سی نے کل سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھلونے کی اجازت دے دی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق کل چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کا آغاز ہوگا،سکولوں کے لئے ایس او پیز مقرر کی گئی ہیں پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے … دوسرے مرحلے میں تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں؟ اعلان ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں