وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دیا اسمبلی میں کرونا پر پالیسی بیان،کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا قاسم سوری کا کہنا تھا کہ ہرجماعت کے کم سے کم ارکان پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کریں گے،فیصلہ کیا گیا ہے کہ اجلاس کی کارروائی 3 گھنٹے تک چلائی جائے گی،بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کے دنوں … وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دیا اسمبلی میں کرونا پر پالیسی بیان،کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں