دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

دوسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہوگی۔ عدالت عالیہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق دوسری شادی کے لیے بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہوگی۔ اسلام آباد … دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی، پڑھنا جاری رکھیں