دوستوں اور اتحادیوں کیخلاف کارروائی کے لئے بڑی جرات اورعزم چاہیے،اٹارنی جنرل کے عدالت میں دلائل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوگرملزایسوسی ایشن کی چینی انکوائری رپورٹ کےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سماعت کی،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے دلائل کا آغازکرتے ہوئے کہا کہ اپنے دوستوں اور اتحادیوں کے خلاف کارروائی کے لئے بڑی جرات اور عزم چاہیے،انکوائری تو حکومت … دوستوں اور اتحادیوں کیخلاف کارروائی کے لئے بڑی جرات اورعزم چاہیے،اٹارنی جنرل کے عدالت میں دلائل پڑھنا جاری رکھیں