ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف صحافی کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی کے خلاف صحافی کی درخواست پر سماعت ہوئی جسٹس محمدعلی مظہر نے دوران سماعت حکم دیا کہ صحافیوں پرعائد ڈبل سواری بلاجواز ہے اسے نظرثانی کرتے ہوئے ہٹایاجائے،صحافی متوسط طبقہ ہے ہے اورڈبل سواری پرپابندی کے باعث شدیدکوفت … ڈبل سواری پر پابندی کیخلاف صحافی کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں