ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے حافظ احمد نے نماز تراویح میں قرآن مکمل کر لیا

پاکستانی قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی کی کراچی میں واقع رہائش گاہ پرنماز تراویح میں قرآن پاک مکمل کر لیا گیا ، خصوصی بیان اور اجتماعی دعا کی تقریب بھی منعقد کی گئی. ڈاکٹر عافیہ کے صاحبزادے حافظ احمد نے 20 روزہ نماز تراویح میں قرآن مجید مکمل کرلیا۔ باغی ٹی … ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے حافظ احمد نے نماز تراویح میں قرآن مکمل کر لیا پڑھنا جاری رکھیں