ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بارے وہ کچھ کہہ دیا جس کی توقع نہ تھی

کراچی:ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کافی عرصہ خاموش رہنے کے بعد پھر اظہارخیال کرنے لگے ، تازہ بیان میں پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے کہا ہے کہ معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ٹویٹس پڑھنا چھوڑدیئے۔ آج مجھے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں نے فردوس عاشق … ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بارے وہ کچھ کہہ دیا جس کی توقع نہ تھی پڑھنا جاری رکھیں