ڈاکٹرنمرتا چندانی کو جنسی استحصال کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا، پولیس سرجن

لاڑکانہ :ڈاکٹرنمرتا چندانی کوزیادتی کے بعد قتل کیا گیا، پولیس سرجن کے رپورٹ نے بی بی آصفہ میڈیکل کالج کی گورننس کا پول کھول دیا ، اطلاعات کے مطابق لاڑکانہ کے بی بی آصفہ ڈینٹل کالج (بی اے ڈی ایس) میں تھرڈ ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کے ساتھ … ڈاکٹرنمرتا چندانی کو جنسی استحصال کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا، پولیس سرجن پڑھنا جاری رکھیں