ڈرامہ سیریل” بتکدہ“ سے چھوٹی سکرین پرواپسی، یاسرنواز قسمت آزمائی کرنے لگے

اسلام آباد :پاکستان فلم اورڈرامہ انڈسٹری کی طرف سے اس سال بڑی تیزی کے ساتھ فلمیں اورڈراموں کی پیشکش نے سب کو حیران کردیا.ایک طرف پاکستانی اداکاربالی وڈ کا مقابلہ کرنے میں آگے بڑھ رہے ہیں‌ دوسری طرف نئی نئی فلموں اور ڈراموں    سے پاکستان کی شوبزانڈسٹری میں نئی نئی تبدیلیاں سامنے آرہی ہیں، … ڈرامہ سیریل” بتکدہ“ سے چھوٹی سکرین پرواپسی، یاسرنواز قسمت آزمائی کرنے لگے پڑھنا جاری رکھیں