ڈرامہ سیریل سب سیٹ ہے کی دو دہائیوں کے بعد نئے سیکوئل کے ساتھ واپسی

کراچی میں رہنے والوں کی زندگی پر مبنی ماضی کا کامیاب مزاح سے بھرپور ڈراما سب سیٹ ہے تقریباً دو دہائیوں بعد نئے سیکوئل کے ساتھ واپس ٹیلی ویژن اسکرینز پر مداحوں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے آ رہا ہے اس ڈرامے میں کراچی کے متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے چاردوستوں بوبی، عمران، پنٹو … ڈرامہ سیریل سب سیٹ ہے کی دو دہائیوں کے بعد نئے سیکوئل کے ساتھ واپسی پڑھنا جاری رکھیں